پاکستان میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری، سب سے زیادہ قیمت کس کی؟ جانیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین ریٹس جاری کردیئے گئے۔ تازہ ترین ریٹس کے مطابق برطانوی پاؤنڈ کی قیمت مستحکم رہی جس کے بعد اس کی قیمت 183 ہوگئی۔ جبکہ سعودی ریال مارکیٹ میں 36.75 میں خریدا گیا اور 36.90 میں فروخت ہوا جبکہ
یو اے ای درہم 37.75 میں خریدا گیا اور 37.90 میں فروخت ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں