نامور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جلد کس انوکھے اور حیران کر دینے والے موضوع پر کتاب لکھنے والی ہیں؟خود بتا دیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک )پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے

تفصیلات کے مطابق پاکستانی فلموں اور ٹی وی کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے ۔ اور لگتی رہے گی کہ ہم جنھیں نہیں جانتے وہ ہماری زندگیوں کو بہتراور آرام دہ بنانے کے لیے روز کام کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی وی و فلم کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ وہ ایک کبھی نہ ختم ہونے والی کتاب لکھ سکتی ہیں جو کہ اجنبیوں کی مہربانیوں اورنوازشات مبنی ہوگی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق ماہرہ خان نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ مجھے یہ بات ہمیشہ حیرت انگیز لگتی ہے اور لگتی رہے گی کہ ہم جنھیں نہیں جانتے وہ ہماری زندگیوں کو بہتر اور آرام دہ بنانے کے لیے روز کام کرتے ہیں۔ ماہر خان فلم دی لیجنڈز آف مولا جٹ میں فواد خان اور سپر سٹار میں بلال اشرف کے ساتھ دکھائی دیں گی۔.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں