موبی لنک اور وارد کا اپنے کسٹمر کو لوٹنے کا نیا انداز

موبائل کمپنیاں موبی لنک اور وارد کس طرح عوام کو اپنے کسٹمر کو لوٹ رہی ہیں اور ان کمپنیوں کے کسٹمر سروس سینٹرز کی کیا حالت ہے ۔18 سال پرانے کسٹمرز کے ساتھ ہے یہ کمپنی کیا کر رہی ہیں اس کی ایک جھلک دیکھیے….

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں