پاکستانیوں کا نتظار ختم۔۔!! اتغرل کی حلیمہ سلطان کے ساتھ تصویر میں یہ نوجوان لڑکا کون ہے ؟ تفصیلات آگئیں

لاہور (ہاٹ لائن نیوز ) ارتغرل کی بیوی حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی ’ ’ اسرا بلگج“اس وقت پاکستانیوں کے دل میں اتر چکی ہیں اور ان کی اداکاری اور خوبصور ت چہرے کو بے پناہ سراہا جارہاہے تاہم اب ان کی ایک نوجوان خوبرو لڑکے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس کے متعلق کئی چہ مگوئیاں جاری ہیں تاہم اب اس کی تفصیلات سامنے آ گئیں ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اوپر دی گئی تصویر میں اسرا بلگج کے ساتھ یہ جوان لڑکا دراصل ان کا حقیقی بھائی ہے جس کا نام ” علی بلگج “ ہے ۔ حلیمہ سلطان اس وقت کیریئر کے عروج پر ہیں اور انہیں یہ شہرت صرف ارتغرل کے باعث ہی حاصل ہو ئی ہے ، پاکستانیوں کی جانب سے محبت ملنے پر اداکارہ بہت خوش ہیں اور انہوں نے جلد ہی پاکستان آنے کا بھی اعلان کر دیاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں