بریکنگ نیوز: بڑی تبدیلیاں رونماں۔!! وزیراعظم نے 6 وزراء کے استعفے قبول کر لیے

سوڈان (ہاٹ لائن نیوز) سوڈان کے چھ وزراء نے اپنے عہدوں سے استعفے دے دیے ہیں اور وزیراعظم عبداللہ حمدوک نے ان کے استعفے قبول کر لیے ۔ سوڈانی میڈیا کے مطابق سوڈانی حکومت نے ایک بیان میں بتایا کہ خزانہ ، خارجہ اور توانائی کے وزراء سمیت کابینہ کے چھے ارکان اپنے عہدوں سے مستعفی ہوئے ہیں جبکہ وزیراعظم نے وزیر صحت کو برطرف کر دیا ہے اور ان کی جگہ عبوری کابینہ کے لیے سات نئے وزراء نامزد کیے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں