سٹیج اداکارہ روبی انعم کے حوالے سے افسوسناک خبر ، مداع افسردہ

لاہور (ہاٹ لائن نیوز) معروف کامیڈین اور اداکارہ روبی انعم کو دل کادورہ پڑنے پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل ہیں جہاں ان کی حالت تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے ۔تین روز قبل چہروں پرقہقہے بکھیرنے والی سٹیج، ٹی وی اور فلم کی اداکارہ روبی انعم کو لاہور میں دل کا دورہ پڑا جس کے باعث انہیں فوری طور پر پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیاتھا۔اس وقت روبی انعم آئی سی یو میں تشویشناک حالت میں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں