شہباز شریف کی گرفتاری پر وینا ملک نے ایسا ٹویٹ داغ دیاکہ پٹواری آگ بگولہ ہوگئے

لاہور (ہاٹ لائن نیوز) مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شہباز شریف کی درخواست ضمانت منسوخ ہوتے ہی چھوٹے میاں صاحب کو گرفتار کرلیا گیا۔ لیگی اراکین میں شدید غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ اس موقع پر اداکارہ و میزبان وینا ملک بھی کسی سے پیچھے نہ رہیں انہوں نے ایسے ٹویٹس کر ڈالے کہ سب پٹواری آگ بگولہ ہوگئے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر وینا ملک نے لکھا کہ ” جس سڑک پر مجھے گھسیٹ گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا ھے الحمد اللہ وہ سڑک بھی میاں نواز شریف نے بنائ۔۔۔!!!”۔ ساتھ ہی لکھا کہ ” اس ملک میں صحیح احتساب ھوتا تو نانی قطریاں آلی اس وقت ٹویٹ کرنے کی بجائے جیل میں جھاڑو لگا رھی ھوتی۔۔۔ نانی 420″۔ وینا ملک نے مزید ٹویٹس میں لکھا کہ ” نانی اماں کو کوئ بتائے کہ جتنا مر ضی بکواس کر لے۔۔۔ نہ اس ملک کے لوگ تمھارے ھیں نہ یہ فوج اور نہ یہ ملک۔۔۔ چل دفعہ ھو سر جری والا بوتھا لے کے جا #تنظیم_سازی کر جو تمھارا پیشہ ھے!!! “۔ اپنے ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ ” نانی اماں کا وہ حال ھوگیا ھے کہ جھوٹ پہ جھوٹ ۔ چولوں پہ اور چولیں ا بھی تو لوگ اسکی مکاریوں اور دو نمبریوں پر ھنستے ھیں ایکدن ایسا بھی آئے گا کہ یہ اکیلی خود سے باتیں کرے گی کوئ سننے والا بھی نہیں ھوگا اس گنوار کی باتوں کو۔۔۔ جاھل عورت!”۔ وینا ملک نے مزید لکھا کہ ” لو #تنظیم_سازی تو نانی اماں کا پروفیشن ھے۔۔۔!!!”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں