مریم نواز کا جادو چل گیا ۔۔۔ نامور پاکستانی کرکٹر مسلم لیگ (ن) میں شامل ، نام آپ کو حیران کر دے گا

لاہور (ہاٹ لائن نیوز) گوجرانوالہ میں ہونے والے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے جلسے میں مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز کا پہنچنے پر وہاں موجود لوگوں نے شاندار استقبال کیا گیا۔ مریم نواز کا جلسے میں موجود پارٹی قیادت اور کارکنان نے اپنےنعروں کے ذریعے بھرپور استقبال کیا۔پنجاب کے ضلع گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے مسلم لیگ (ن)نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز جاتی امرا سے قافلے کی صورت میں روانہ ہوئی تھیں۔ کہا جاتا ہے کہ وزیراعظم چونکہ کرکٹر تھے لہذا تمام کرکٹرز پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ ہیں ۔مگر کل کے جلسے میں اس بات کو غلط ثابت کیا گیا ،عام لوگوں کا خیال ہی ہے کہ کرکٹر صرف تحریک انصاف کے ساتھ ہیں لیکن سعید اجمل نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا، مریم نواز کے استقبال کے لئے جگہ جگہ استقبالی کیمپ لگائے گئے تھے جہاں سے مریم نواز کے گزرنے پر بے تحاشا پھول اور پھینکے جاتے اور تالیوں سے استقبال کیا جاتا رہا، شاہدرہ کے علاقےمیں بھی ایک جگہ کیمپ میں سعید اجمل بھی استقبال کے لئے موجود تھے انہوں نے ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا بھر پور استقبال کیا اور عوام کو دکھایا کہ وہ کس پارٹی کے ساتھ ہیں یاد رہے کہ گزشتہ روز اپوزیشن کی جانب سے گوجرانوالہ میں جلسہ ہوا جس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان شامل ہوئے ۔اس کے علاوہمسلم لیگ لے قئد میاں نواز شریف نے بھی لندن میں بیٹھ کر ویڈیو لنک کے زریعے لوگوں سے خطاب کیا ۔حکوم،ت نے پی ڈی ایم کے جلسے کو روکنے کے لئے راستوں پر کنٹینز لگا دئے مگر اپوزیشن تمام رکاوٹیں توڑ کر گوجرانوالہ پونچی۔اب 18 اکتوبر کو کراچی میں پی ڈی ایم کا جلسہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں