دددد

مٹ جائیگی مخلوق تو انصاف کروگے؟

نئے پاکستان کے محکمہ ایکسائز پنجاب میں عجب کرپشن کی لاتعدادکہانیوں کا ذمہ دار کون؟

پنجاب میںشراب کی غیر قانونی فروخت سے سرکاری خزانے کو مبینہ طور پر سالانہ اربوں روپے کا چونا لگانے کا ذمہ دار کون؟

غیر قانونی شراب کی فروخت کے دھندہ سے حاصل ہونے والے ماہانہ کروڑوں روپے وزرات سے لیکر محکمہ کے دیگر کون کون سے آفسران کو تقسیم کیے جاتے ہیں؟
شراب فروخت کرنے والے ہوٹلوںمیں ایکسائز آفسران کی ۔۔۔ کیجاتی ہے۔
پنجاب میں تقریباً 20ہوٹلز شراب کے پرمٹ کے برعکس 50 ۔۔ پرمٹ کے ۔۔۔۔ شراب ۔۔۔۔۔ فیکٹری سے کس کی ملی بھگت سے اور کیسے نکلتی ہے۔
محکمہ ایکسائز سے اہم شخصیات نے جعلی پرمٹ کیوں اور کیسے بنوا رکھے ہیں؟
PC ہوٹل لاہور میں شراب خانے کے مینجر سلطان کو شراب کے سمگلر اور ڈیلرزگینگ آف سلطان کیوں کہتے ہیں؟
PC ہوٹل لاہور سے رات کے اندھیرے میں برانڈ نیو قمتی گاڑیوں میں شراب بھر کر علی الصبح مختلف بڑے شہروں اور اضلاع میں سپلائی کون لوگ اور کیسے کرتے ہیں۔
شراب کے ڈیلرز روبرو لڑکیوں اور قیمتی گاڑیوں کا استعمال کیسے کرتے ہیں اور خود ہوٹل کے قمتی مہنگے کمروں میں قیام کے ساتھ تھرکتے جسم کی ۔۔۔۔۔۔ کے لیے منعقد کی جاتی ہیں؟
PC ہوٹل کے سلطان کون کون سے بیورو کریٹس ، سیاستدانوں ،پولیس آفسران اور اینکرز کو مفت شراب سپلائی کرتا ہے۔
سلطان نے PC انتطامیہ اورمحکمہ ایکسائز کے ساتھ ملکر اب تک اربوں روپے کیسے بنائے نیب انٹی آپشن اور FBR کہاں ہے۔
سلطان کونسے سیاستدانوں اور آفسران کے لیے فرنٹ مین کے طور پر کام کرتا ہے ؟

محکمہ ایکسائز میں وزیرایکسائز کی برادری کو ۔۔۔۔۔کے لیے کیوںاہمیت حاصل ہے۔
محکمہ ایکسائز میں سالانہ اربوں روپے کی کرپشن لوٹ مار اور شراب کی غیر قانونی فروخت پر حافظ قرآن وزیر ایکسائز سیکرٹری ایکسائز جو ایک تجربہ کار آفیسز ہیں اور DG ایکسائز پنجاب کیوں خاموش ہیں؟

پنجاب میں ولائتی اور جعلی شراب کا نیٹ ورک کیوں چلاتا ہے اس نیٹ ورک سے سلطان اور محکمہ ایکسائز کا کیا تعلق ہے۔
ان تمام سوالوں کے جواب اور تلخ حقائق کو بے نقاب کرتی انکشافات سے بھرپور تحریر بہت جلد روزنامہ ہاٹ لائن سوشل میڈیا کی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز پر دیکھنے کو ملے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں