اگر آپ امتحان میں فیل ہو جاتےہیں تو یہ دو چیزیں کھائیں کبھی فیل نہیں ہوں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک)اپنی غذا میں پالک اور انڈے کی زردی کے استعمال کو زیادہ کرکے درمیانی عمر میں یاداشت کو اچھا رکھنے میں مدد مل سکتی ہے. یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی. الینوائے یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق ان غذاؤں میں پائے جانے والا جز لیوٹین

چیزوں اور معلومات کو بہتر طریقے سے یاد رکھنے میں مدد دیتا ہے جو کئی برس پہلے سے ذہن میں ہوتی ہیں.یہ تحقیق کے مطابق یہ جز دماغ کو تحریک دیتا ہےاور اس حصے کو تحفظ فراہم کرتا ہے جو یاداشت کو کنٹرول کرتا ہے. اس تحقیق کے دوران 65 سے 75 سال کی عمر کے 122 افراد کا جائزہ لیا گیا.نتائج سے معلوم ہوا کہ جن لوگوں کے خون کے نمونے میں لیوٹین کی مقدار زیادہ ہوئی وہ یاداشت کے ٹیسٹ میں زیادہ بہتر کارکردگی دکھانے میں کامیاب رہے. تحقیق کے مطابق لیوٹین سے بھرپور غذائیں دماغی ساخت پر اثرانداز ہوتی ہیں اور مختلف دماغی حصوں کو ورم وغیرہ سے متاثر نہیں ہونے دیتیں. دوسری جانب یہ بھی خبر ہے کہ کالی مرچ ہمارے روز مرہ کھانوں میں استعمال ہونیوالی ایسی چیز ہے جس سے ہر کوئی واقف ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کو عارضی طور پر ٹھیک کرنےکیلئے کالی مرچ کے استعمال کو بہترین قرار دیا ہے۔ آٹو موبائل انڈسٹری سے وابستہ ماہرین کے مطابق گاڑی کے لیک ریڈی ایٹرمیں تھوڑی سی پسی ہوئی کالی مرچیں ڈال دینے سے وہ گاڑی کے لیک ریڈی ایٹر کے چھوٹے چھوٹے سوراخوں میں جا کر انہیں بند کر دیں گی اور ریڈی ایٹر کی لیکیج ختم ہو جائے گی جس سے آپ کے پاس اسے ورکشاپ لے جانے تک کا وقت میسر آجائے گا۔ اور اب یہ خبر آئی ہے کہ پالک اور انڈے کی زردی کا زیادہ استعمال کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں