کیا آپ جانتے ہیں کہ ریلوے ٹریک پر پتھر کیوں ڈالے جاتے ہیں اور ان کا کیا فائدہ ہے ؟

لاہور(نیوزڈیسک)ریل گاڑی کا سفرسستا اور تیز سمجھاجاتاہے اور پاکستان میں ایک شہر سے دوسرے شہر جانے کیلئے عوام زیادہ تر ٹرینوں پر ہی انحصار کرتے ہیں کیونکہ یہ بس یا گاڑی کی نسبت ایک محفوظ سفر بھی ہے تاہم ٹرینوں میں تاخیر کے باعث عوام اس سے ناخوش بھی نظر آتے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق آپ نے ٹرین کے ٹریک پر پڑی یہ بجری تو ہزاروں بار دیکھی ہو گی لیکن کبھی آپ نے یہ سوچاہے کہ اس کا مقصد کیاہے ؟ تاہم یہ سوال ہر کسی کے ذہن میں ضرورآ تاہے اور آج ہم آپ کو اس کا فائدہ بھی بتائیں گے ۔ ٹرین کے ٹریک پر ڈالے گئے ان پتھروں کے تیز کونے ٹریک پر بچھے لکڑی کے تختوں کو پھسلنے سے روکتے ہیں ، 200 سال پہلے انجینئرز نے ٹریک بچھانے کے بعد اوپر بڑی مقدار میں بجری کو بھر دیا جس کے بعد ٹرین کوٹریک پر چلانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا تاہم صدیوں پرانے اس عمل میں تاحال کوئی تبدیلی نہیں آ سکی ہے ۔ دوسری جانب ایک کہانی یہ بھی ہے کہ بیکنگ سوڈا جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے اور لیموں ان دونوں کے فوائد سے سبھی واقف ہیں لیکن آپ یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ ان کو ملا کر استعمال کرنے سے ان کیطاقت اور فوائد میں کئی گنا اضافہ ہو جاتا ہے اور یہ جہاں یہ دونوں الگ الگ متعدد بیماریوں کے علاج کیلئے اطبا کے زیر استعمال رہتے ہیں وہیں اگر انہیں اکٹھا کر لیا جائے تو ان کی تاثیر اور افادیت حیرت انگیز طور پر بڑھ جاتی ہے. بیکنگ سوڈا اور لیموں ملا کر پینے سے جسم کی تیزابیت میں کمی، نظام انہضام کے مسائل میں افاقہ ، قبض سے نجات، سینے کی جلن دور، آنتوں کی سوزش اور السر کے علاوہ گردوں کی صفائی کیلئے شاندار نسخہ ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں