چوکیدار نے کچرے والی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوکاڑہ (بیورورپورٹ ) ای ڈی او فنا نس اوکاڑہ کے چو کید ار نے کا غذ اکھٹے کر نے والی خا تو ن کو زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا ۔ تفصیلا ت کے مطابق نو احی قصبہ 5 فو را یل کی رہائشی بشیر اں بی بی زوجہ ارشا د با ز اروں اور دفا تر وغیر ہ سے کا غذ اکھٹے کر تی ہے گزشتہ صبح وہ ای ڈی او فنانس کے دفتر کے با ہر سے کا غذ اکھٹے کر رہی تھی کہ چو کید ار شا ہد اُسے زبر دستی پکڑ کر کمر ے میں لے گیا اور جا ن سے ما رنے کی دھمکی دیکر اُسے زبر دستی زیا دتی کا نشا نہ بنا دیا پولیس تھا نہ صد ر اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر لیاہے ۔