محمدسلیم لہڑی کو ایس پی پشین تعینات کردیاگیا

کوئٹہ(ہاٹ لائن)سینٹرل پولیس آفس بلوچستان کوئٹہ کے ایک اعلامیہ کے مطابق مجاز حکام کی منظوری سے محمد سلیم لہڑی (پی ایس پی/ بی ایس۔18) سپرنٹنڈنٹ پولیس نصیرآباد کا تبادلہ کرکے انہیں ایس پی پشین تعینات کیا گیا ہے۔