جرائم پیشہ افراد کے خلاف خصوصی مہم ، ڈکیت گینگ ساتھیوں سمیت گرفتار

سیالکوٹ (بےورورپورٹ)ڈسٹرکٹ پولےس آفےسر سےالکوٹ ڈاکٹرمحمدعابدخاںکی خصوصی ہداےات اور ڈی اےس پی وصدرسرکل طارق محمودسکھےراکی زےر نگرانی اےس اےچ او تھانہ ہےڈمرالہ نے نعمان احمدبٹر نے ملازمےن کے ہمراہ جرائم پےشہ افراد کے خلاف جاری خصوصی مہم مےں ارسلان عرف ارسلا ڈکےت گےنگ کو ساتھےوں سمےت علی رضا،فےصل ندےم،اختراقبال اورلطےف کو گرفتار کرلےا ہے۔ جو ضلع ہذا کے کئی تھانوں مےںمطلوب ہےں۔ ملزمان اسلحہ آتشی کے زوہ پر شرےف شہرےوں سے نقدی ،موبائل فون اور موٹر سائےکل وغےرہ چھےننے کی وارداتےں کرنے کے عادی ہےں۔ پولےس نے ملزمان کے قبضہ سے 2عدد ٹرےکٹر، 4عدد موٹر سائےکلز ہنڈ ا125، موبائل فون 10عدد نقدی تقربےاً اےک لاکھ روپے اور اسلحہ ناجائز 5عدد پسٹل 30بور معہ 35ضرب گولےاں برآمد کےں۔