گوگل پر 1گھنٹہ کام کریں اور 50سے 60ہزار روپے کمائیں

اسلام آباد(ویب ڈیسک) آج کے دور میں سب سے بڑا مسئلہ رزق ہے اور پھر جب سے کورونا کی وبا آئی تو اس نےنوکریوں کو جو ناکوں چنے چبوائے وہ بھی کسی سے پوشیدہ نہیں مگر اس صورتحال میں بھی ہمیں امید کا دامن کس طرح ہاتھ سے جانے نہیں دینا جانیےایک ایسے 14سالہ بچے سے جو مہینے کے 1لاکھ سے زائد کماتا ہے ۔ اس کا کہنا ہے کہ گوگل پر 1گھنٹہ کام کرکے آپ بھی 50سے 60ہزار مہینہ آسانی سے کما سکتے ہیں