جب امریکہ ویتنام سے شکست کے بعد واپس بھاگ رہا تھا

‏یہ تصویر29اپریل 1975 کی ہے جب امریکہ ویتنام سے شکست کے بعد واپس بھاگ رہا تھا،اپنی شکست خوردہ فوج کو ویتنام سے نکالنے کیلئے آخری امریکی ہیلی کاپٹر ویتنام کے شہر سائیگون پہنچ چکا تھا،جنگجووں کے خوف سے ہیلی کاپٹر کو ایک گھر کی چھت پر کھڑا کیا گیا،ہیلی کاپٹر تک سیڑھی لگائی گئی.‏جنگ کے دوران امریکی فوج کے ساتھ تعاون کرنے والے مقامی غدار بھی ہیلی کاپٹر پر چڑھنے کیلئے جمع ہوگئے،آخری امریکی فوجی کے چڑھنے کے بعد سیڑھی کو دھکا دیا گیا اس لمحے کو کیمرے کی آنکھ میں نے محفوظ کر لیا،امریکہ اپنے دوستوں کے ساتھ ایسا ہی کرتا ہے۔ ‎ اس واقعے کے اگلے روز ویتنامی فوج اس شہر میں داخل ہوئی اور شہر پہ قبضہ کر لیا.

امریکی کبھی بھی کسی سے دوستی نہیں نبھاتے رہے ۔۔۔۔ صرف اپنا مفاد، لوٹ کھوسٹ ہی اولین ترجیح رہی ہے ان کی