1965 کی جنگ میں دھرتی کے عظیم سپوت میجر عزیز بھٹی شہیدکی شجاعت و بہادری کی لازوال داستان

(ہاٹ لائن نیوز) 1965 کی جنگ میں پاکستانی دھرتی کے عظیم سپوت میجر عزیز بھٹی شہید نے بہادری کی وہ تاریخ رقم کی جو کبھی بھولی نہیں کی جا سکتی ہے۔شہید میجر عزیز بھٹی نے بی آر بی کے مقام پر بھارتی فوج کو منہ توڑ جواب دے کر پچھاڑ دیا۔

راجہ عزیز بھٹی نے 1950 میں پاک فوج میں کمیشن حاصل کیا اور ستمبر 1965ء میں جب بھارت نے حملہ کیا تو بی آربی نہر کے قریب دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیا. شہید میجر عزیز بھٹی نے شجاعت و بہادری کی لازوال داستان رقم کی اور ملک کے سب سے بڑی فوجی اعزاز ’نشان حیدر‘ سےشہید میجر عزیز بھٹی کو نوازا گیا۔