مہنگائی کاجن بے قابو، عوام پریشان

(ہاٹ لائن نیوز)مہنگائی کاجن بے قابو ہونے لگا،کوکنگ آئل 18روپے اورگھی 17روپے فی کلوتک مہنگاکردیاگیا۔قیمتوں میں اضافے کانوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ہے.

تفصیلات کےمطابق بزدار حکومت کے 3 سالوں میں یوٹیلیٹی سٹورز کی اشیا میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیاہے اور سستے یوٹیلیٹی سٹورز پر مختلف اشیا کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیش بھی جاری کردیا گیاہے.