افغان بوجھ پاکستان کی معیشت کو ڈبورہا ہے:راؤ محمد خالد

لاهور ( ہاٹ لائن )سیاسی و سماجی شخصیت راؤ محمد خالد نے کہا ہے کاافغانستان کے ساتھ ڈالر کے بجائے پاکستانی روپیہ میں تجارت کرنے کے حکومت کے اعلان کی شدید مزمت کرتے ہیں کیونکہ پاکستان پہلےبھی ڈالر بهت مہنگےریٹ پر خرید رها ہے پاکستان کو انٹرنیشنل مارکیٹ سے خوراک پیٹرول میڈیسن سمیت دیگر اشیا ڈالر میں ملتی هیں تو پاکستان روپیه میں افغانستان کو کیسے دے سکتاهے افغان بوجھ پاکستان کی معیشت کو ڈبو رها هے
اپنے ایک بیان میں انهوں نے ارباب اختیار سے مطالبه کیا کہ افغانوں کو سندھ بلوچستان اور پنجاب سے فاٹا منتقل کیا جائے افغانی بوجھ اتارے بغیر پاکستان ّمہذب ملک نهی بن سکتا