عائزہ خان انسٹا گرام پر چھا گئیں

(ہاٹ لائن نیوز/ویب ڈیسک) اداکارہ عائزہ خان انسٹاگرام پر دھوم مچا دی، انسٹاگرام پر 10 ملین رکھنے والی پاکستان کی پہلی اداکارہ بن گئیں۔

اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر 10 ملین،( ایک کروڑ) فالوورز حاصل کر چکی ہیں۔ انسٹاگرام پر 10 ملین فالوورز کے بعد عائزہ خان پاکستان میں انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کی جانے والی پہلی اداکارہ بن گئیں ہیں۔