وزیراعظم عمران خان کا آج دورۂ لاہور کریں گے

لاہور (ہاٹ لائن نیوز) وزیراعظم عمران خان کا آج لاہور کا دورہ کریں گے، دورہ لاہور میں عمران خان مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعلیٰ صوبے کے اہم امور بارے وزیراعظم کو بریف کریں گے۔

چودھری محمد سرور بھی وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے۔