میاں نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن دو ملازمین گرفتار

‏(ہاٹ لائن نیوز)نارووال میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی جعلی ویکسینیشن کا معاملہ

ویکسینیشن اتوار کے روز لگائی گئی

ڈیٹا انٹری انچارج ناصر روف اور ثاقب نامی دو ملازمین کو گرفتار کرکے تھانہ صدر کی حوالات میں بند کر دیا گیا