پاکستان کے کس سابق مایہ ناز کھلاڑی کو ہیڈ کوچ بنا دیا گیا ؟ شائقین کرکٹ کیلئے سب سے بڑی خبر

لاہور (نیوز ڈیسک )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز کھلاڑی اور باولر ثقلین مشتاق کو قومی کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنا دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق ثقلین مشتاق ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ سکواڈ کے ساتھ بائیو سیکیور ببل کا حصہ ہیں ، انہیں مصباح الحق کے عہدے سے فارغ ہونے کے بعد عارضی ذمہ داری دی گئیں تھیں ۔