سعودی خاندان گہرے صدمے سے دوچار! سعودی شہزادے کے انتقال نے پوری مملکت کو سوگ میں مبتلا کر دیا

ریاض(ہاٹ لائن نیوز)سعودی عرب کے شہزادہ عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالعزیز انتقال کر گئے۔

سعودی شاہی عدالت نے اتوار کو شہزادہ عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالعزیز آل سعود بن فیصل السعود کے انتقال کا اعلان کیا۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شہزادہ عبداللّٰہ بن محمد بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ اتوار ہی کے روز ریاض میں ادا کی جائے گی۔