عوا م کیلئے خو شخبری ۔۔گھی، آٹے، چینی سمیت 14 اشیا پر مکمل طور پر ٹیکس ختم

اسلام آباد(ہاٹ لائن نیوز )افغان حکومت کا انقلابی قدم،گھی، آٹے، چینی، لوبیا، سبز چائے سمیت 14 اشیا پر 15 اکتوبر سے ٹیکس مکمل طور پر ختم کر دیا گیا۔

تفصیلات کےمطابق افغان حکام نے نے تاجروں کو ان ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 40 فیصد کمی کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔جس کے بعد عوا م کو امید ہے کہ ان چیزوں سے ٹیکس مکمل طور پر ختم ہو نے سے مہنگائی میں کمی آئے گی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107