گھر سے بھاگنے والی لڑکی سےدوست نے نکا ح سے انکا ر کر دیاتو کس سے شادی کر لی؟جانیے

ملتان (ہاٹ لائن نیوز) 4 ماہ قبل لاپتہ ہونے والی نوجوان لڑکی کو بہاولپور میں پولیس نے بازیاب کروالیا ۔

تفصیلات کے مطابق رپو رٹ میں کہا گیا ہےکہ لڑکی نے بتا یا کہ اسے کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ اپنی مرضی سے گئی تھی، دوست نے نکاح سے انکار کر دیا تو ایک رکشا ڈرائیور نے نکاح کی پیش کش کی جو اس نے قبول کرلی ، اب وہ اسی کے ساتھ رہنا چاہتی ہے۔

لڑکی نے عدالت میں بھی بیان ریکارڈ کرایا ہے کہ اس نے مرضی سے شادی کی ہے اور وہ والدین کے گھر نہیں رہنا چاہتی۔لڑکی کے والد نے بھی بیان دیا کہ اسے شادی پر اعتراض نہیں جس کے بعد عدالت نے لڑکی کو شوہر کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107