مذہبی جماعت کا دھرنا ،شیخ رشید کی ہنگامی پریس کانفرنس

(ہاٹ لائن نیوز) شیخ رشید احمد نے ڈی جی آئی ایس آئی کی تقرری کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیرداخلہ شیخ رشید کہتے ہیں افواہوں کا طوفان  ختم ہو گیا، وزیراعظم اورافواج پاکستان ایک پیج پر ہیں۔

وزیر داخلہ شیخ رشید اسلام آباد میں پریس کانفرنس  کرتے ہوئے انہوں نے کہا  کالعدم تنظیم کے فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کے علاوہ تمام مطالبات مان لیے گئے ہیں۔ملک  اوراسلام کی خاطرتوقع کرتا ہوں وہ پاکستان کی بہتری کا سوچیں گے۔ایسی کوئی بدامنی نہیں چاہتے جس سے پاکستان کی سالمیت،معیشت پرخوفناک اثرپڑے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107