ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ! قیمت اتنی ہوگئی کہ پاکستانی حیرت میں ڈوب گئے

لاہور (ہاٹ لائن نیوز ) امریکی ڈالر کو قابو کرنا مشکل، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جا پہنچی ، امریکی کرنسی کے اضافے کی وجہ سے پاکستان میں مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ پیدا ہوگیا ۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز یعنی بدھ کو امریکی کرنسی کی قیمت انٹر بینک میں 177.50 ہوگئی ہے، امریکی کرنسی کی بڑھتی ہوئی قیمت نے روپے کی قدر مزید نیچے آگئی ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے ملک میں مہنگائی کا ایک نیا طوفان آنے والا ہے، اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہہ ہوجائے گا اور عام انسان کا جینا مزید مشکل ہوجائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107