پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ؟‌عمران خان کا بڑا فیصلہ

(ہاٹ لائن نیوز)‌وزیراعظم کا عوامی مفاد کو مد نظر رکھتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ.

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز مسترد کر دیں.اوگرا نے یکم نومبر سے پٹرول کی قیمت میں گیارہ روپے تریپن پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی تھی۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107