ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا

(ہاٹ لائن نیوز) ڈالر کی جارحانہ اننگز۔انٹربینک میں مزید ایک روپے اٹھارہ پیسے مہنگا ہو گیا۔ڈالر نےایک سو چوہتر روپے دس پیسے کا نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ دوسری طرف سونے نے بھی نیندیں حرام کردیں۔قیمت میں پچیس سو روپے کا ریکارڈ اضافہ۔۔چوبیس قیراط ایک لاکھ انتیس ہزار روپے فی تولہ تک جا پہنچا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107