ناقابل شکست رہنے والی پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ سے باہر

(ہاٹ لائن نیوز) آئی سی سی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے جگہ بنا لی، آسٹریلیا نے 177 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کیا۔

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کا سفر تمام۔آسٹریلیا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پانچ وکٹ سے شکست دیدی۔پانچ وکٹیں گرنے کے بعد سٹوئنس اور ویڈ نے میچ کا پانسہ پلٹ دیا.


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107