محمد رضوان کو کس نے تھپڑ مار کر میدان سے باہر نکالاتھا؟تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (ہاٹ لائن نیوز ) محمد رضوان کا کہنا ہے کہ میری کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش ہوئی تو میں کرکٹ گراؤنڈ چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک پرانا ویڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس میں محمد رضوان اپنی آپ بیتی سنا رہے ہیں۔

محمد رضوان کا کہنا ہے کہ مجھے کرکٹ گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش ہوئی تو میں کرٹ گراؤنڈ دیکھنے چلا گیا، مجھے دیکھتے ہی گراؤنڈ مین نے پوچھا یہاں پر کیا کر رہے ہو؟ میں نے گراؤن ڈ مین کو بتا کہ میری گراؤنڈ دیکھنے کی خواہش تھی اس لیے یہاں چلا آیا، اس نے مجھے تھپڑ مارا اور گراؤنڈ سے باہر نکال دیا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ محمد رجوان نے بتایا کہ میرا تعلق ایک غریب گھرانے سے ہے یہی وجہ تھی کہ پہلے میرے پاس کرکٹ کھیلنے کا سامان بھی نہیں ہوتا تھا۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107