سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (ہاٹ لائن نیوز ) عدالتی سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری آگئی، مورخہ 17 نومبر کے نوٹیفیکیشن کے مطابق، سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی عملے کو چھٹیاں دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق، نوٹیفیکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جناب چیف جسٹس صاحب اف پاکستان نے 18 دسمبر 2021 سے 3 جنوری 2022 تک عدالتوں کو سردیوں کی چھٹیوں دینے کی اجازت دے دی ہے۔تاہم یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ ان چھٹیوں میں ڈیوٹی جج اپنی ذمہ داریاں سرا انجام دینگے جبکہ ان کی تعداد مختصر ترین ہوگی


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107