شادی کے خواہشمند افراد کے لیے بری خبر ! سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ

لاہور(ہاٹ لائن نیوز )ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ کی قیمت میں 2500 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 100 روپے ہوگئی ہےجبکہ10 گرام سونے کی قدر 2144 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 6 ہزار 396 روپے ہے۔عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 9 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 788 ڈالر فی اونس ہے۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107