’’نوااز شریف کو سازش کے تحت ہٹایا گیا‘‘ مریم نواز کے الزامات پر حسن ںثار بھی میدان میں آگئے، حقائق بیان کر دیئے

لاہور (ہاٹ لائن نیوز ) سینئر تجزیہ کار حسن نثار کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو سازش کے تحت ہٹانے کا الزام درست نہیں۔

نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حسن نثار کا کہا تھا کہ سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ مریم نواز کا نوازشریف کو سازش کے تحت ہٹانے کا الزام درست نہیں۔شریف خاندان کی تاریخ ہی جھوٹ کی تاریخ ہے۔ان کا سچ بھی جھوٹ میں لپٹا ہوا ہے اور یہ ان کا تازہ ترین شاہکار ہے۔

حسن نثار کا کہنا تھا کہ ان کے کردار سے متعلق آئی جی عباس خان نے رپورٹ بھی شائع کی کہ انہوں پولیس میں جرائم پیشہ افراد بھرتی کیے۔ثاقب نثار کی آڈیوسے متعلق میری منطق بہت سادہ ہے کہ جسٹس قیوم والے کیس کے بعد کوئی پاگل ہی فون پر اس طرح کی گفتگو کر سکتا ہے۔نوازشریف کی سیاست میں آمد ہی ایکبدترین سازش ۔


Notice: ob_end_flush(): failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/hotlinenews/public_html/wp-includes/functions.php on line 5107