نواز شریف ملکی کیلئے خطرہ ہے،بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

اسلام آباد (ہاٹ لائن) کراچی سے بنی گالا پہنچنے والے نبیل گبول نے میڈیا سے گفتگو ککرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ نواز شریف ملک کیلئے خطرہ بن چکے ہیں۔ عوام گھروں سے نکلیں یہ وقت گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ہے انہوں نے کہا کہ پرویز رشید چھوٹا بکرا ہے وزیراعظم ہاﺅس میں بڑے بڑے بکرے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کو ملکی سلامتی پر حملہ کرنے والے کو اپنے گھر میں تلاش کرنا اہیے۔ نبیل گبول نے کہا کہ میں دھرنے میں شامل ہونے کیلئے آیا ہوں اور میرے ساتھ ہزارں افراد بھی شامل ہونگے۔