نیوز گیٹ پر عسکری قیادت کے الٹی میٹم پر کمیٹی تشکیل

اسلام آباد ( ہاٹ لائن) ڈان لیکس نیوز کی تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور آئندہ 48 گھنٹوں میں کمیتی تشکیل پا جائے گی. اس امر کا اعلان وزیر داخلہ نثار علی خان نے ہنگامی میٹنگ کے بعدد کیا .وزیر داخلہ کے مطابق تحقیقا تی کمیٹی میں حساس اداروں کے افسران بھی شامل ہونگے جبکہ کمیٹی کا سربراہ ریٹائرڈ جج ہو گا ،کمیٹی جلد از جلد رپورٹ پیش کرے گی .
کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ عسکری قیادت کے مطالبے پر کیا جا رہا ہے عسکری قیادت نے حکومت کو الٹی میٹم دیا تھا کہ جلد از جلد اس کیس کی رپورٹ مکمل کی جائے اس ایشو پت آرمی کوئی سمجھوتہ نہیں کرئے گی.