گلوکار زین ملک ٹی وی سیریز ”بوائز“ میں جلوہ گر ہونگے

لاس اینجلس (ہاٹ لائن) گلوکار زین ملک ٹی وی سیریز میں کام کریں گے۔ ذرائع کے مطابق دنیا بھر میں مداحوں کے دلوں کی دھڑکن زین ملک ٹی وہ سیریز”بوائز“ میں کام کریں گے۔
اس سیریز میں ایک بوائے بینڈ کی تشکیل اور کامیابیوں کی داستان دکھائی کی جائے گی، زین نے اس بارے کہا ہے کہ وہ اپنے اداکاری کے کیریئر کو شروع کرنے کے لئے بہت پر جوش ہیں اور یہ سیریز اس کے لئے ان کا بہترین موقع ثابت ہو گی۔انھوں نے کہا کہ ہو سکتا ہے کہ اس سیریز میں وہ زین ملک کے طور ہی نظر آئیں