سندھ بھر میں 15نومبرکوعام تعطیل کا اعلان

کراچی (ہاٹ لائن) سندھ کے بے مثال صوفی شاعر شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیاگیا۔
صوبائی وزارت داخلہ کی طرف سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق عرس کے موقع پر 15نومبربروز منگل صوبے بھر میں حسب معمول چھٹی ہوگی اور ایمرجنسی کے علاوہ سرکاری دفاتر میں کام نہیں ہوگا۔(ی-ا)