جہانگیر بدر کے بارے افسوسناک خبر آ گئی

لاہور (ہاٹ لائن ) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما جہانگیر بد ر کی کچھ دیر قبل اچانک ہارٹ اٹیک ہونے سے طبیعت انتہائی خراب ہو گئی ان کو فوری طور پر نیشنل ہسپتال ڈی ایچ اے داخل کروا دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی صحت خراب ہے تاہم ڈاکٹرز ان کو ہوش میں لانے اور ان کی صحت یابی کیلئے بھرپور کوشش کر رہے ہیں