درندہ صفت باپ نے بیٹی کے ساتھ ایسا شرمناک کام کر ڈالا کہ سن کر آپکی روح کانپ جائے.

پاکپتن (ہاٹ لائن) پاکپتن کے ایک نواحی گاﺅں 89/EB میں درندہ صفت باپ نے اپنی ہوس مٹانے کے لئے حقیقی 8 سالہ بیٹی کو بے آبرو کر دیا بچی کے شور پر لوگوں کو آتا دیکھ کر ملزم فرار ہوگیا، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے. تفصلات کے مطابق زبیدہ بی بی گھر کا سودا سلف لینے کے لئے گھر سے باہر گئی ہوئی تھی اور اس کی 8 سالہ بیٹی صائمہ گھر میں اکیلی موجود تھی کہ ملزم عبدالرشید جو کہ صائمہ کا والد ہے اس نے صائمہ کو قابو کرلیا اور اپنی حوس کا نشانہ بنا ڈالا، بچی کے شور پر لوگوں کو آتا دیکھ کر ملزم عبدالرشید موقع سے فرار ہوگیا، پولیس نے بچی کی والدہ کی مدعیت میں خاوند کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔