bomb-blast

ترکی:گورنر کے دفتر میں دھماکہ،5 افراد زخمی،1 کی حالت تشویکناک

انقرہ (ہاٹ لائن )ترکی میں گورنر کے دفتر میں دھماکہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں ۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے جنوبی شہر ادانا میں گورنر کے دفتر کے باہر کار پارکنگ میں کھڑی گاڑی میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں پانچ افراد زخمی ہو گئے جن میں سے ایک شخص تشویشناک حالت میں ہے ۔