ٹوئیلائیٹ سیریز: بیلا کی انگوٹھی 16,500ڈالر میں نیلام

لاس اینجلس(ہاٹ لائن) ہالی وڈ کے مشہور فلمی سلسلے ٹوئیلائیٹ میں اداکارہ کرسٹن سٹیوراٹ کو پہنائی جانے والی انگوٹھی 16,500ڈالر میں نیلام ہو گئی۔
k4
لاس اینجلس میں ہالی ود چائنیز تھیٹر میں ہونے والی نیلامی میں فلمی سلسلے ٹوئیلائیٹ متعدد یادگاریں نیلامی کے لئے پیش کی گئیں جن میں وہ انگوٹھی بھی شامل تھی جو اس سلسلے کی تیسری فلم میں اداکار رابرٹ پٹینسن (ایڈورڈ) نے کرسٹن سٹیوارٹ(بیلا) کے ساتھ منگنی کرتے ہوئے اسے پہنائی تھی۔
k1
مذکورہ دو روزہ نیلامی میں 900 یادگاریں رکھی گئی ۔