کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو انتقال کر گئے

ہوانا (ہاٹ لائن ) کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو انتقال کر گئے ۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کیوبا کے سابق صدر فیڈل کاسترو 90سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ 1959ءسے 1976ءتک کیوبا کے وزیر اعظم رہے اور 1976ءسے 2008ےءتک کیوبا کے صدر رہے ۔