سابق ہاکی اولمپیئن محمد اخلاق انتقال کرگئے

لاہور (ہاٹ لائن)سابق ہاکی اولمپیئن محمد اخلاق انتقال کرگئے ۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق ہاکی اولمپیئن محمد اخلاق انتقال کرگئے ہیں،وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے،لاہور کے سی ایم ایچ میں چنددنوں سے زیر علاج تھے،انہوں نے خواتین ہاکی،جونیئر ہاکی اور وائٹ ہاکی ٹیم کی کوچنگ کی۔