چینی کی سو کلو بوری میں 600روپے اضافہ کر دیا گیا

لاہور (ہاٹ لائن ) شوگر ملز مالکان کی ملکی بھگت سے تین روز کے دوران سوکلو چینی کی بوری 600روپے مہنگی ہو گئی ۔

کرشنگ سیزن شروع ہوتے ہی شوگر ملز مالکان نے ملی بھگت سے سو کلو چینی کی بوری میں 600روپے اضافہ کرا دیا ۔
مارکیٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ 3دن کے دوران 100کلو چینی کی بوری 6600سے بڑھ کر 7200پر آگئی ہے ۔(ی-ا)