سعودی عرب پاکستانی تاجروں کو 2 سالہ ملٹی پل ویزا جاری کرے گا

سعودی عرب (ہاٹ لائن) فیڈریشن ف پاکستان چیمبرز ف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی ئی) کی سفارش پر سعودی عرب نے پاکستانی تاجروں کو دو سالہ ملٹی پل ویزا جاری کرنے کا اعلان کردیا۔سرکاری خبررساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس ف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ سعودی سفیر عبداللہ مرزوک الظہرانی اور ایف پی سی سی ئی کے صدر عبدالرو¿ف عالم کے درمیان ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔ملاقات میں اسلام باد اور راولپنڈی کی تاجر برادریوں کے رہنما بھی موجود تھے۔اجلاس کے دوران ایف پی سی سی ئی کے صدر نے سعودی سفیر کو پاکستانی تاجر برادری کو درپیش مسائل سے گاہ کیا۔سعودی سفیر نے اس موقع پر کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں، ہم پاکستان کے ساتھ صنعت، تجارت اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں شراکت داری بڑھانے کے خواہاں ہیں۔