کرونا وائرس: ملک میں مزید 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 4 ہزار سے زائد نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 119 مزید اموات ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

الحمد للہ پاکستان میں ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : پاکستان میں ایک دن میں کورونا ویکسین لگنے کی تعداد کل 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک خود کو رجسٹر کرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔ خورشید شاہ بھتیجے کے انتقال کے باعث تین روزسے پے رول پر رہا ہیں اور دو روز قبل انہوں نے کورونا سے انتقال کرنے والے اپنے بھتیجے عدیل شاہ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کی سنگین صورتحال ، ‘ اگلے چند ہفتے بہت اہم ہیں’

اسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر نے کہا کہ اگلے چند ہفتے بہت اہم ہیں ، اگرہم بیماری کوتیزی سےپھیلنے دیں گے تو کوئی سسٹم مقابلہ نہیں کرسکتا، اللہ ہماری حفاظت فرمائے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

پنجاب میں کورونا بے قابو ، ایک دن میں مزید 83 اموات، 2296 نئے کیسز رپورٹ

لاہور : پنجاب میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے ، ایک دن میں مزید 83 افراد جان کی بازی ہار گئے اور 2296 نئےکیسز رپورٹ ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا کی صورتحال روز بروز بگڑتی جارہی مزید پڑھیں

‘پاکستان میں کورونا صورتحال خطرناک رخ اختیار کرنے لگی ، ہیلتھ سسٹم دباؤ کا شکار’

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کورونا مریضوں کی وجہ سے ہیلتھ سسٹم دباؤکاشکارہوچکا ہے، عوام کو احتیاط کرنا ہوگی، صورتحال خطرناک رخ اختیار کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزرا،اراکین مزید پڑھیں

کورونا کی صورتحال خطرناک ہورہی ہے، مزید سخت اقدامات کرنا ہوں گے، بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ کورونا کوکنٹرول کرنے کے لیے مزید سخت اقدامات کرناہوں گے۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے صوبائی وزرا، اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقاتیں کی جس میں منتخب نمائندوں نے وزیراعلیٰ کو اپنے مزید پڑھیں