نامناسب پلاننگ کی وجہ سے آدھا کراچی کچی آبادی پر مشتمل ہے ،وزیراعظم

لاہور : وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نامناسب پلاننگ کی وجہ سے آدھا کراچی کچی آبادی پرمشتمل ہے، ہم نے دیکھ لیا کہ ہمارا نظام طاقتور کو نہیں پکڑسکتا۔ پنجاب پیری اربن کم لاگت ہاؤسنگ منصوبے کی تقریب مزید پڑھیں

این اے 249: الیکشن کمیشن کا بائیکاٹ کے باوجود ووٹوں کی گنتی جاری رکھنے کا اعلان

کراچی: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے معاملے پر امیدواروں کے بائیکاٹ کے باوجود گنتی کا عمل جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے تمام جماعتوں کے امیدواروں مزید پڑھیں

وزیراعظم آج دنیا بھر میں تعینات پاکستانی سفرا سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب کریں گے

اسلام آباد : وفاقی وزیرِ فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج دنیا بھر میں تعینات تمام پاکستانی سفرا سے بذریعہ ویڈیولنک خطاب کریں گے ،اہم ہے سفارت کار بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کےمسائل پرتوجہ دیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

الحمد للہ پاکستان میں ایک دن میں کورونا ویکسین لگوانے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد : پاکستان میں ایک دن میں کورونا ویکسین لگنے کی تعداد کل 2 لاکھ سے تجاوز کر گئی جبکہ اب تک خود کو رجسٹر کرنے والوں کی تعداد 50 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی مزید پڑھیں

اسلاموفوبیا، وزیراعظم کا تمام مذاہب کے افراد کی دل آزاری روکنے کے لئے اقدامات پر زور

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے تمام مذاہب کےافرادکی دل آزاری روکنے کے لئے اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا اسلاموفوبیا کے خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے، اوآئی سی عالمی سطح پرآگاہی پھیلانے میں کردار ادا مزید پڑھیں

اپنے گھر کا خواب ، قیمت صرف 14 لاکھ 30ہزارروپے اور ماہانہ قسط 10ہزار روپے، عوام کیلئے اہم خبر

لاہور : معاون خصوصی برائے اطلاعات پنجاب فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ویژن ایفورڈایبل ہاؤسنگ کے تحت گھروں کی تعمیر کیلئے 133 مقامات کی نشاندہی کی جاچکی ، گھرکی قیمت 14 لاکھ30ہزارروپے اور ماہانہ قسط 10ہزارروپے مزید پڑھیں