وزیراعظم عمران خان کی ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ماہ جولائی میں ریکارڈ ٹیکس وصولیوں پر ایف بی آر کی تعریف کرتے ہوئے کہا یہ وصولیاں مستقل معاشی احیاء و افزائش کے حوالے سے حکومتی پالیسیوں کی مظہرہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن ، 2 اگست کو پرچہ ہوگا یا نہیں ؟ کیمبرج کے طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے کیمبرج اسکول سسٹم 2 اگست کو ہونے والا آخری پرچہ شیڈول کے مطابق کرانے کا اعلان کردیا اور کہا ایس او پیز پرسختی سے عمل کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے کیمبرج مزید پڑھیں

کراچی میں لاک ڈاؤن کا پہلا روز ، پولیس کی جگہ جگہ ناکہ بندی، مارکیٹس اوردکانیں بند

کراچی : کراچی میں پولیس نے لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کرانے کیلیےجگہ جگہ ناکہ بندی کردی، غیرضروری طورپرگھروں سےنکلنےوالوں کوبھی واپس کیاجارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں لاک ڈاؤن کے پہلے روز پولیس نے جگہ جگہ ناکہ بندی کردی مزید پڑھیں

،اسلام آبادسیکٹر E/11میں 1سو روپے فی کنال کے حساب سے لوٹ سیل لگ گئی ،پاکستانی حیران ، پریشان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )سینئرصحافی رئوف کلاسرا نے انکشاف کیا ہے کہ ای الیون نیشنل پولیس فائونڈیشن میں غیر قانونی طریقے سے پلاٹس حاصل کرنیوالوں میں سیٹھ،بیوروکریٹس،پولیس افسران اور متعدد فوجی افسران شامل ہیں ،ایک ایک افسر نے اپنے بیٹے بیٹیوں، مزید پڑھیں

ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم بند کرنے کا فیصلہ، حکومتی فیصلے کیخلاف درخواست مسترد

کراچی : سندھ ہائیکورٹ نے ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم اور سوشل میڈیاآئی ڈیزبندکرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 25 ہزار روپے جرمانہ عائدکردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں ویکسین نہ لگوانے والوں کی سم مزید پڑھیں

لاک ڈاون عوام کے تحفظ کے لیے لگایا ہے، عوام سے تعاون کی اپیل ہے : ناصر حسین شاہ

کراچی( ہاٹ لائن نیوز ): ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں لاک ڈاون عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیے لگایا ہے۔صوبائی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

کورونا کی سنگین صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں لاک ڈاؤن سے متعلق بڑا فیصلہ

کراچی : کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش ںظر سندھ حکومت نے کراچی میں کل سے 8اگست تک لاک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی سٹورز پر چینی آٹے اورگھی کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد (ہاٹ لائن) حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا ،چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا۔حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورزپرآٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ قیمتوں میں اضافے کے بعد 20 مزید پڑھیں